جمعرات,  11 جون 2026ء

امریکا نے ایران کی مزید 9 شخصیات اور اداروں پر پابندی لگا دی

امریکا نے ایران کی مزید 9 شخصیات اور اداروں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران کی مزید نوشخصیات اور اداروں پر پابندی لگا دی، پابندیوں کا مقصد ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنا ہے تاکہ ایران کی مالی سرگرمیوں کو محدود کیا جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے ایران کے فوجی اور ہتھیاروں کے پروگرامز کو