منگل,  25  اگست 2026ء

امریکا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں اتار کر لوگوں کو بچا لیا

امریکا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں اتار کر لوگوں کو بچا لیا

فلوریڈا(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست فلوریڈا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ پانی میں اتار کو لوگوں کی زندگی بچالی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب 23 سالہ خاتون پائلٹ نے انجن میں خرابی کے بعد طیارے کو لوگوں سے بچا کر سمندر میں