بدھ,  16  ستمبر 2026ء

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد پمز اسپتال انتظامیہ نے نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق بچے کو اغوا کرنے کی کوشش میں تین خواتین کو گرفتار کیاگیا ہے جنہیں  تھانا ویمن منتقل کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔  پولیس کے مطابق گرفتار