

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ اتفاق اور اتحاد کے بنیاد پر قومیں آگے بڑھتی ہیں۔ پشاور میں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میں پورے پاکستان کو جشن آزادی