اتوار,  23  اگست 2026ء

ائیر بیس پر حملے کے بعد شام نے اسرائیل سے رابطے معطل کردیے

ائیر بیس پر حملے کے بعد شام نے اسرائیل سے رابطے معطل کردیے

دمشق(روشن پاکستان نیوز) شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے شامی ائیر بیس پر حملے کے بعد اسرائیل سے رابطے معطل کردیے ہیں۔ اسرائیل نےگزشتہ ہفتے شمال مغربی شام میں واقع ابو الظہور ملٹری ائیربیس پر حملے کیے تھے جس پر آج شامی