بدھ,  22 جولائی 2026ء

آزاد کشمیر میں نفرت کی سیاست اور خونریزی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، زبیر احمد جرال

آزاد کشمیر میں نفرت کی سیاست اور خونریزی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، زبیر احمد جرال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر کے سماجی و سیاسی رہنما اور آزاد ریاست جموں و کشمیر کے سابق مشیر زبیر احمد جرال نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں جاری سیاسی کشیدگی، احتجاج اور حالیہ واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے، جسے فوری طور پر