

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں 2 اماراتی آئل ٹینکرز کو ایرانی کروز میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ اماراتی وزارت دفاع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک جہاز کے عملے کا ایک بھارتی رکن ہلاک اور 8 افراد زخمی ہو