هفته,  22  اگست 2026ء

یوکرینی شاپنگ سینٹر پر روس کا مہلک ڈرون حملہ، 16 ہلاک، سو سے زائد زخمی

یوکرینی شاپنگ سینٹر پر روس کا مہلک ڈرون حملہ، 16 ہلاک، سو سے زائد زخمی

کیف (روشن پاکستان نیوز) یوکرین کے وسطی شہر کریوی ریح میں قائم ایک شاپنگ سینٹر پر روس کے دہرے ڈرون حملے میں 16 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ علاقائی گورنر کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، جن میں 5 بچے بھی شامل ہیں،