







صنعاء(روشن پاکستان نیوز) یمن کے خلاف حملوں اور طویل عرصے سے جاری جنگ کے اثرات سے متعلق ایک جامع رپورٹ میں انسانی جانوں کے ضیاع، بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور معاشی نقصانات کے حوالے سے تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فضائی حملوں اور دیگر کارروائیوں کے نتیجے