








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گردن کے درد سے پریشان خاتون نے تکیے پر 1 لاکھ 17 ہزار روپے خرچ کردیے۔ بھارتی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ خاتون جاپان کے دورے کے دوران اپنی ضرورت کے مطابق تیار کروائے گئے (کسٹمائزڈ) تکیے پر ایک لاکھ 17 ہزار (پاکستانی روپے) خرچ کرنے کے بعد سوشل