بدھ,  26  اگست 2026ء

کچرے کا پہاڑ گرنے سے 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کچرے کا پہاڑ گرنے سے 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کوناکری (روشن پاکستان نیوز) ٹنوں وزنی کچرے کا پہاڑ گرنے سے قریبی جھونپڑیوں میں رہنے والے 30 افراد ہلاک جب کہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی افریقہ کے ملک گنی کے دارالحکومت کوناکری میں پیش آیا، جہاں شدید بارش کے باعث کچرے