







کوہلو(روشن پاکستان نیوز) کوہلو کے علاقے جاندران میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 11افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد چمالانگ کول مائنز میں کام کرنے والے مزدور تھے جنہیں اغوا کے بعد قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 افراد کی شناخت ہوچکی ہے جبکہ دیگر