

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پنجاب پربیرونی قرضوں میں کمی جب کہ باقی ماندہ تمام 3 صوبوں پربیرونی قرضوں میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تادسمبر 2025 کےدوران پنجاب