







کنشاس(روشن پاکستان نیوز): جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں دو اعلیٰ فوجی افسران سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ترجمان کانگو فوج کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں ہلاک افراد میں سربراہ فوجی عدالت اور مسلح افواج