چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرا واٹس ایپ نمبر آج صبح ہیک ہوگیا ہے  جبکہ واٹس ایپ اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ ہو چکا ہے۔