پیر,  04 نومبر 2024ء

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے کوجیل سے رہا کر دیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد علی خان کو میانوالی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ امجد علی خان کو 9 مئی کو 2 مقدمات میں ضمانت ملی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے تھے۔

9 مئی کے واقعات: سابق وزراء سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے واقعات میں سابق وزرا سمیت پی ٹی آئی کے 115 کارکنوں پر فرد جرم عائد کردی۔ 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے کیس میں عدالت نے سابق وزراء تیمور سلیم

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دیا

  اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو دوسری بار ڈی لسٹ کر دیا۔ابتدائی طور پر اس کیس کی سماعت 30 مئی کو ہونا تھی لیکن ای سی پی نے بنچ کی عدم

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے چیف جسٹس سے پارٹی مقدمات سے الگ ہونے کا مطالبہ کر دیا

  اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے خود کو پارٹی کے مقدمات سے الگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا کہ کور کمیٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پی ٹی آئی کے

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کاچونکا دینے والا انکشاف

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ فی الحال کابینہ میں زیر غور ہے ۔ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ پارلیمانی جمہوری سسٹم میں مذاکرات سےمسائل حل ہوتے ہیں، جب سے بانی

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیس سماعت کیلئے مقرر، تاریخ دیکھیں خبر میں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس الیکشن کمیشن میں 6 جون کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے 30 مئی کو کیس کو ڈی لسٹ کردیا تھا۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن کی جانب

دفتر سیل،پی ٹی آئی نے میدان میں ٹینٹ لگا کر پارٹی اجلاس شروع کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گزشتہ رات اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر کو سیل کیے جانے کے بعد آج اسی جگہ میدان میں پی ٹی آئی کی جانب سے اجلاس کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سی ڈی اے کی کارروائی

پی ٹی آئی نے اہم رہنما کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ محبوب سلطان کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کے

اقوام متحدہ کے وفد کی پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن سے ملاقات

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کے وفد نے رؤف حسن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کرنے والے بین الاقوامی تنظیم کے وفد میں 5 نمائندے شامل تھے۔ وفد میں شامل 3 نمائندوں کا تعلق اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک سے تھا جبکہ

پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا،بیٹے نے تصدیق کر دی

  سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔ عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کے علاوہ کئی خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔