پیر,  20 مئی 2024ء
پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا،بیٹے نے تصدیق کر دی

 

سیالکوٹ (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما ریحانہ ڈار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ریحانہ ڈار کے بیٹے عمر ڈار نے اپنی والدہ کی گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

عمر ڈار نے کہا کہ میری والدہ کے علاوہ کئی خواتین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ عمر ڈار کے مطابق ان کی والدہ ریحانہ ڈار نے 9 مئی کو احتجاج کی کال دی تھی۔

عمر ڈار کا کہنا تھا کہ صبح سے پولیس نے جناح ہاؤس سیالکوٹ پر چھاپہ مارا تھا۔ اسے گھیر لیا گیا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News