اتوار,  21 جون 2026ء

پی ایس این کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کیمبرج اسکول بارہ کہو میں منعقد

پی ایس این کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کیمبرج اسکول بارہ کہو میں منعقد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرائیویٹ اسکولز نیٹ ورک (PSN) کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (CEC) کا اہم اجلاس کیمبرج اسکول، بارہ کہو میں منعقد ہوا، جس کی میزبانی بارہ کہو زون کے صدر جناب اعظم خان نے کی۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر عبدالرؤف بھٹہ اور مرکزی صدر جناب مقبول حسین ڈار