پیپلز پارٹی نےگلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کیلئے نامزدکردیا

پیپلز پارٹی نےگلگت بلتستان میں امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیر اعلیٰ کیلئے نامزدکردیا

گلگت(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی  نےگلگت بلتستان  میں امجد حسین  ایڈووکیٹ کو  وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی نے گلگت ریجن سے پہلی بار کسی کو  وزیر اعلیٰ نامزدکیا ہے۔ خیال رہےکہ امجد حسین ایڈووکیٹ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی