منگل,  28 اپریل 2026ء

پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت6.3 ریکارڈ
پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، جہلم، سرائے عالمگیر، پنڈادنخان، دینہ پتوکی، ننکانہ صاحب، سلانوالی سمیت پنجاب کے بیشتر شہریوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں