هفته,  25 جولائی 2026ء

پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ

پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا کے کروڑوں روپے کے نادہندہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب اور وفاقی حکومت کے 21 ادارے واسا راولپنڈی کے کروڑوں روپے کے نادہندہ نکلے۔ واسا ذرائع کے مطابق نادہندہ سرکاری محکموں کے 8 کروڑ 21 لاکھ 15 ہزار سے زائد روپے واجب الادا ہیں، نادہندہ ادارے واسا کے پانی کے وسائل استعمال کر کے بل ادا نہیں کرتے۔ ذرائع