پشاور: سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ چیلنج

پشاور: سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ چیلنج

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ کی جانب سے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری جامعات کی اراضی فروخت کرنے کے معاملے کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا