پیر,  12 اکتوبر 2026ء

پشاور: اپیکس کمیٹی کا دہشگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

پشاور: اپیکس کمیٹی کا دہشگردوں کیخلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کی اپیکس کمیٹی نے صوبے میں امن و امان کے قیام کے لیے پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعداد کار بڑھانے اور انہیں جدید اسلحہ فراہم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس