








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فوجی دستے طے شدہ معاہدوں کے تحت سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سعودی عرب روانہ ہونےوالے دستوں کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی جہاں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ سعودی عرب