هفته,  23 نومبر 2024ء

پابندی

پشاور: پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر پابندی لگا دی گئی

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں پولیس افسران اور اہلکاروں کی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ایس ایس پی آپریشنز کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کریں گے، چاہے ویڈیو کسی

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی، بل جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا

  امریکہ (روشن پاکستان نیوز)امریکہ میں صرف ایک ہفتے میں، ایک قومی سلامتی پیکج قانون کی شکل اختیار کر گیا، جس میں ایک بل بھی شامل ہے جو TikTok پر پابندی لگائے گا۔ سب سے پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کو 20 اپریل اور

کراچی ، 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی لگا دی گئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی میں 7 روز کے لیے ڈرون اڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کراچی نے بتایا ہے کہ غیر ملکیوں پر حالیہ حملوں کے تناظر میں

ایلون مسک کی امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت

اسلام آباد (روشن پا کستان نیوز)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے امریکا میں چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کی مخالفت کردی۔ ایلون مسک نے ٹک ٹاک پر پابندی کے اقدام کو اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیتے

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھالی گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر سے پابندی اٹھالی۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتی آئی بی اے سکھر کے ذریعے کی جائے گی۔  مزید

عدالت کیجانب سے سابق ایم ڈی پی ٹی وی و دیگرکی نظرثانی درخواستیں منظور ، عطاء الحق قاسمی پر لگی پابندی بھی ختم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نےسابق ایم ڈی پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی و دیگر سے 19کروڑ سے زائد رقم وصولی کے معاملہ پر سماعت کیاورعدالت نے عطاء الحق، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد کی نظرثانی

وزراءاور سرکاری افسران کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی عائد ، نئی پالیسی جاری ،دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے وزراء اور سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک نئی ٹریول پالیسی جاری کر دی۔ وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں وفاقی وزراء اور سرکاری افسران کے لیے غیر ملکی سفری پالیسی جاری کر دی ہے جس کے مطابق سرکاری

پاکستان کی جانب سے فارما کمپنیوں کے زیر کفالت ڈاکٹروں کے غیر ملکی دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مہنگےتحائف، اور فارما کمپنیز کی جانب سے ڈاکٹروں اور دیگر صحت کے پیشہ ور افراد کو دیے جانے والے تفریحی دورے ایک کھلا راز ہے لیکن حکام اب فارما فزیشن گٹھ جوڑ سے نمٹنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH)

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین کو ماسک کی پابندی کی ہدایت کر دی گئی

جدہ (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب میں کے نگران اعلیٰ کیجانب سے ممکنہ کرونا الرٹ جاری کرتے ہوئےمسجد الحرام مکہ مکرمہ اورمسجد نبوی ﷺ مدینہ منورہ میں زائرین ماسک کی پابندی کرنیکی ہدایت کر دی گئی ۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں نگراں ادارے نے زائرین