یارکشائر وائلڈ لائف پارک میں ٹائیگر کے حملے سے شخص ہلاک، عملے کی جان بچانے کی کوششیں ناکام October 11, 2026
ٹرمپ کا یوکرین میں صدر کی تبدیلی کا مطالبہ، روس نے بھی حمایت کر دی October 11, 2026 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین میں صدر کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا جس کی روس نے بھی حمایت کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی آئل ریفائنریز پر حملوں کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرینی صدر زیلنسکی پر تنقید کی۔