وہ عام چیز جسے دہی میں شامل کرکے آپ معدے کی صحت کو بہترین بنا سکتے ہیں August 28, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو دہی کھانا پسند ہے تو اس میں چینی کی بجائے شہد کو شامل کرنے سے نظام ہاضمہ کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی 2 تحقیقی رپورٹس میں سامنے آئی۔ خیال رہے کہ دہی میں متعدد غذائی اجزا