اتوار,  24 نومبر 2024ء

ن لیگ

آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے پر اصولی اتفاق ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان آصف زرداری کو صدر پاکستان اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کا اصولی معاہدہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت کا پانچواں دور ہوا۔

نومنتخب ن لیگی ایم این اےنے ایس ایچ او کو حوالات میں بند کرنیکی دھمکی دیدی ،وجہ کیا ؟دیکھیں تفصیل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے رانا حیات نے ایس ایچ او کو حوالات میں بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ مسلم لیگ ن کے نومنتخب ایم این اے کے خلاف بدتمیزی کے الزام میں شکایت درج کرادی گئی۔ شکایت کے مطابق رانا

گورنر شپ ہمارا حق ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، ایم کیو ایم نےاپنی پوزیشن واضح کردی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے سندھ میں گورنر شپ کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کردی۔ حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کو اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایم کیو ایم نے تین نکاتی آئینی ترمیم کی حمایت بھی مانگی ہے جس

مریم نواز اور علی امین گنڈاپور کا کوئی مقابلہ ہی نہیں،مریم نواز گڈ گورننس کو آگے بڑھائیں گی، ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور علی امین گنڈا پور کا کوئی مقابلہ نہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈا پور بات کر رہے ہیں کہ نہیں چھوڑیں گے، اسی میں رہیں گے۔ انہوں نے

بلاول نے اقتدار کی تقسیم کا فارمولہ مسترد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاور شیئرنگ فارمولا مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے تین سال پہلے ہمیں اور پھر دو سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا، اس طریقے سے وزیراعظم نہیں بنوں گا،ٹھٹھہ میں پارٹی

پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے پنجاب کی بیوروکریسی میں حصہ مانگ لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) سے پنجاب کے حکومتی امور میں حصہ مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے اپنے نمبرز مکمل کر لیے ہیں اور مسلم لیگ ن صوبے میں حکومتی امور چلانے کے لیے کسی دوسری

پارٹی رہنماؤں کانواز شریف کو وفاقی حکومت نہ لینے کا مشورہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، شرکاء نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینا چاہیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ مسلم لیگ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس ملتوی ،کیوں؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت

ن لیگ کےپنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبرز پورے،دیکھیں تفصیل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے نمبرز مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگ ن کا نمبر گراف 190 ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد جنرل

ن لیگی رہنماؤں اور کارکنان کا آن لائن ٹیکسی سروس کے بائیکاٹ کا مطالبہ،حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی ، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں نے پاکستانی آن لائن ٹیکسی سروس کریم کی ایک پوسٹ پر سروس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی جس پر ابتدا میں توجہ