نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی October 12, 2026 ممبئی(روشن پاکستان نیوز) معروف بھارتی آنجہانی اداکار نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی جس میں ان کی موت کی وجہ بھی معلوم ہوگئی ہے۔ 75 سالہ اداکار 8 اکتوبر کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے تھے، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی ان