







فجیرہ(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت داخلہ کے مطابق حادثہ 18 گاڑیوں اور 5 ٹرکوں کے درمیان ہونے والے ایک کے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا۔