

لیڈز (روشن پاکستان نیوز): برطانیہ کے شہر لیڈز میں شہری آمدورفت کو آسان، کم خرچ اور ماحول دوست بنانے کے لیے متعارف کرائی گئی عوامی الیکٹرک سائیکلوں کی سہولت شہریوں میں مقبول ضرور ہوئی ہے، مگر حالیہ دنوں میں ان کے غیر ذمہ دارانہ استعمال پر تشویش بھی بڑھتی جا