بھارت خود سب سے بڑا دہشتگرد ہے،معرکہ حق میں پاکستان نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا: ڈی جی آئی ایس پی آر May 7, 2026
قوم کا زوال: وائرل چہروں کی پرستش اور اصل ہیروز کی فراموشی April 23, 2025 اسلام آباد (شہزاد انور ملک) — پاکستان میں سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثرات نے معاشرتی اقدار، قومی شعور اور نوجوان نسل کے طرزِ فکر کو جس حد تک متاثر کیا ہے، وہ کسی سانحے سے کم نہیں۔ ایک وقت تھا جب اس قوم کے ہیرو وہ لوگ تھے جنہوں