

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نواز شریف کی چھٹیوں کی درخواست منظور کرلی مسلم لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے صدر موجودہ بجٹ میں بالخصوص سفید پوش اور کم آمدنی والے طبقات پر بھاری ٹیکسوں سے ناصرف ناراض ہیں بلکہ دل گرفتہ