فیس بک اور انسٹاگرام بچوں کیلیے صرف دو گھنٹے دستیاب ہو گا October 8, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کرنے کے وقت کو محدود کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بچے اب انسٹاگرام اور فیس بک دن میں دو گھنٹے استعمال کر سکیں گے۔ 18 سال سے کم عمر کے بچے جلد ہی اپنے