بدھ,  15 جولائی 2026ء

فوج سے متعلق تقریر پر اندراج مقدمہ کی درخواست، فضل الرحمان کو نوٹس جاری

فوج سے متعلق تقریر پر اندراج مقدمہ کی درخواست، فضل الرحمان کو نوٹس جاری

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز)  فوج سے متعلق تقریر پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ایڈووکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج