جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

فائرنگ

عید کی نماز کے بعد معمولی بات پر فائرنگ ,2 بھائی اور چچا قتل، 7 زخمی ہوگئے

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ میر شکاراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق، جاں بحق ہونے والے افراد میں دو بھائی اور چچا شامل ہیں۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا

ایران کی سرحد پار سے فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق، 4 زخمی

  کوئٹہ – بدھ کو ماشکیل کے علاقے میں ایرانی فورسز کی سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔ ماشکیل بلوچستان کے ضلع واشک کی ایک تحصیل ہے جو کہ ایران اور پاکستان کی سرحد پر واقع ہے۔ علاقے کے ایڈیشنل

زمین کے لیے جھگڑا طول پکڑ گیا ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

  سکھر (روشن پاکستان نیوز)زمین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی ،جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سکھر کے علاقے سنگراڑ میں دو فریقین میں زمین کا پرانا تنازعہ ہے، اس دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

اسلام آباد ،پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان تصادم ،فائرنگ سے اشتہاری ہلاک

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ ہلاک ملزم قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ اسلام آباد کے تھانہ کرپہ کی حدود میں پولیس اور کلاشنکوف گروپ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا لیکن

پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی دینے والے پولیس کانسٹیبل فائرنگ سے جاں بحق

  مانڑہ (روشن پاکستان نیوز)جنوبی وزیرستان میں پولیو مانیٹرنگ ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی دینے والے پولیس کانسٹیبل کو گولیاں مار دی گئیں۔ پولیس کانسٹیبل کی شہادت کا واقعہ نواحی گاؤں مانڑہ میں پیش آیا جہاں پولیو مانیٹرنگ ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ

گوجرانوالہ ،ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سےفائرنگ ،45سالہ شخص زخمی

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)گوجرانوالہ میں ڈکیتی کے دوران مسلح ڈاکوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ گکھڑ منڈی کے علاقہ میں دوران ڈکیتی مسلح ڈاکوں کی فائرنگ کی وجہ سے 45 سالہ فلپس زخمی

ڈاکوؤں کی اندھی گولی سے 2 سالہ بچی چل بسی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 سالہ حورین جاں بحق ہوگئی۔ ڈکیتی کی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی تو گولی گھر کے اندر بچی کو لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈاکوؤں کا راج بن گیا، عوام گھروں میں بھی محفوظ نہیں۔ کورنگی

این اے57 سے آزاد امیدوار اور سابق رکن اسمبلی قاتلانہ حملے میں موقع پر جاں بحق

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)این اے57 راولپنڈی سے آزاد امیدوار اور سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عدنان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چوہدری عدنان پرپولیس لائنزانیکسی چوک پرموٹرسائیکل سواروں نےفائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ گولیاں لگنے سے موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں

گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ، مکمل تفصیلات دیکھیں

گجرات (روشن پاکستان نیوز) گجرات میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ریلی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی ریلی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں سوار

2 سیاسی جماعتوں میں جھگڑا فائرنگ سے12 سالہ بچہ جاں بحق،3زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)نیو کراچی کے علاقے میں2 سی اسی جماعتوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 12 سال کا کم سن بچہ جاں بحق جبکہ 3 نوجوان زخمی ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق نیو کراچی کے سیکٹر 11 جے میں شادی میں شریک افراد نے