اتوار,  04 اکتوبر 2026ء

علی امین گنڈاپور کا قانون ہاتھ میں نہ لینے کا اعلان، قافلے سمیت واپس رہائشگاہ پہنچ گئے

علی امین گنڈاپور کا قانون ہاتھ میں نہ لینے کا اعلان، قافلے سمیت واپس رہائشگاہ پہنچ گئے

ڈی آئی خان(محب) سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے لانگ مارچ میں شرکت کا ارادہ ترک کرتے ہوئے اپنے قافلے سمیت واپس ڈیرہ اسماعیل خان میں اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور لانگ مارچ میں شرکت کے لیے گنڈی چوک پہنچنے والے تھے تاہم یارک ٹول پلازہ