جمعرات,  26 نومبر 2026ء

عطا اللہ تارڑ کا مولانا فضل الرحمان کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ

عطا اللہ تارڑ کا مولانا فضل الرحمان کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ

اسلام آباد (محب) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے مولانا فضل الرحمان کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سیاسی اختلافات ضرور ہونے چاہئیں، تاہم ملکی سلامتی سے متعلق معاملات پر محاذ آرائی