هفته,  23 نومبر 2024ء

صنم جاوید

جیل میں پولیس حراست کے دوران صنم جاوید کی آنکھوں میں انفیکشن،والد نےبیٹی کے علاج کی درخواست دائر کردی

  گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیٹی کے علاج کی درخواست دائر کردی۔ درخواست گزار کے مطابق بیٹی صنم جاوید کی آنکھوں میں انفیکشن ہوگیا ہے، ان کا علاج کرایا جائے۔عدالت کے جج نے

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو 4روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو عدالت میں پیش کیا گیا۔جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا، معزز جج نے صنم جاوید کو مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ

پی ٹی آئی رہنماصنم جاوید کوسرگودھا جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

  سرگودھا (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہو کر باہر نکلنے پر گرفتار کیاگیا۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ صنم جاوید گوجرانوالا کینٹ پولیس کو 9 مئی کے

صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل، پولیس گرفتارکرنے کے لیے پہنچ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل تھا۔ پولیس کے مطابق 9 مئی کو میانوالی کے تھانہ سٹی میں توڑ پھوڑ کے دو مقدمات 348/23 اور 349/23 درج کیے گئے، صنم جاوید کا نام پہلے سے درج مقدمات

صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے سینیٹ کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کردیا۔ صنم جاوید نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے حقائق کے برعکس کاغذات مسترد کیے، اعتراض اٹھایا گیا کہ کاغذات

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ الیکشن کیلئےتحریک انصاف نےامیدواروں میں ردوبدل کر دی ۔ خواتین کی نشست پرصنم جاویداور ڈاکٹر یاسمین راشد کو  میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جبکہ پنجاب کی جنرل نشستوں پرحامد خان اورذلفی بخاری امیدوارہونگے۔ پی ٹی آئی نے کورنگ امیدوارکےطورپرعمرسرفرازچیمہ اوراعجازمنہاس کونامزد کردیا۔ تحریک