هفته,  23 نومبر 2024ء

صدر مملکت

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل جج مستقل جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کر دیا گیا۔ وزارت قانون نے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججز کی مستقل تقرری کی منظوری

مسلمان فلسطینیوں، کشمیریوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں، عید پر وزیراعظم اورصدر مملکت کا عوام کے نام خصوصی پیغام

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی قوم اور امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے بعد عید اللہ تعالی کا مومنوں کے لیے تحفہ ہے، عید معاشرے میں خوشحالی کے

صدر کی حیثیت سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا الوداعی بیان جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الوداعی بیان جاری کیا ہے۔ صدر پاکستان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی، اللہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے،

صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد ،دیکھیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری مسترد کر کے واپس بھجوا دی۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق صدر مملکت کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں مکمل کی جائیں۔ صدر مملکت عارف علوی کو وزارت پارلیمانی امور نے