بدھ,  08 جولائی 2026ء

شارجہ سے کراچی آنیوالے لاپتا کارگو طیارے میں کون کون سوار تھا؟

شارجہ سے کراچی آنیوالے لاپتہ کارگو طیارے میں کون کون سوار تھا؟

شارجہ(روشن پاکستان نیوز) شارجہ سے کراچی آتے ہوئے لاپتا ہونے والے کارگو طیارے کی کمپنی کا بیان سامنے آگیا۔ کمپنی اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کارگو طیارہ شارجہ سے کراچی آرہا تھا جس کا گزشتہ رات 9 بج کر21 منٹ پر ائیر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔