اتوار,  12 جولائی 2026ء

سکیورٹی فورسز کا آپریشن شعبان جاری، مزید 3 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کا آپریشن شعبان جاری، مزید 3 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شعبان مشترکہ طور پر جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے تازہ کارروائیوں میں مزید 3 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے، جس کے بعد آپریشن شعبان میں ہلاک دہشتگردوں