جمعرات,  26 نومبر 2026ء

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں فائرنگ کا واقعہ، نظریاتی پارٹی کا پیپلز پارٹی کے افراد پر حملے کا دعویٰ

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں فائرنگ کا واقعہ، نظریاتی پارٹی کا پیپلز پارٹی کے افراد پر حملے کا دعویٰ

جامشورو(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نظریاتی پارٹی (پی این پی) نے الزام لگایا ہے کہ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں پیپلز پارٹی سے وابستہ افراد نے اس کی طلبہ تنظیم NSF کے کارکنان پر حملہ کیا اور فائرنگ کی۔ یہ مؤقف پارٹی کے جاری کردہ بیان میں سامنے آیا ہے۔ پارٹی کے