هفته,  05 اپریل 2025ء

سندھ ہائی کورٹ

عدالتی رپورٹرز کو عدالتی کارروائی کی کوریج کرنے کی اجازت دیدی گئی

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) نے پیر کو عدالتی رپورٹرز کو عدالتی کارروائی کی کوریج کرنے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر حکم امتناعی جاری کر دیا جس میں عدالتی رپورٹنگ پر پابندیاں

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل جج مستقل جج تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج مقرر کر دیا گیا۔ وزارت قانون نے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سندھ ہائی کورٹ کے 6 ججز کی مستقل تقرری کی منظوری

ڈی جی رینجرز کا کراچی کی طرزپر اندرون سندھ میں بھی اختیارات حاصل کرنے کا مطالبہ

  کراچی(روشن پاکستا ن نیوز)ڈی جی رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات مانگ لیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی رینجرز نے کراچی کی طرز

مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں 4 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری، دیکھیں خبر

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے میر مرتضیٰ بھٹو قتل کیس کے ملزمان کی بریت کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران ملزمان غلام مصطفی، گلزار احمد، ظفر احمد اور اصغر میمن کے 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے ساتھ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ سندھ ہائی کورٹ نے عدم

عدالت نے مزید مقدمات میں حلیم عادل کی گرفتاری روک دی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت میں عدالت نے کہا کہ حلیم عادل کا نام