بدھ,  14 اکتوبر 2026ء

سعودی عرب: حوثی حملوں کے پیش نظر انڈیگو نے تمام پروازیں منسوخ کردیں

سعودی عرب: حوثی حملوں کے پیش نظر انڈیگو نے تمام پروازیں منسوخ کردیں

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں اور کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بھارتی فضائی کمپنی انڈیگو نے بھارت اور سعودی عرب کے درمیان چلنے والی تمام پروازیں عارضی طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فضائی کمپنی انڈیگو کا کہنا ہے