هفته,  10 اکتوبر 2026ء

ریاض کے کنگ خالد ائیرپورٹ کے متاثرہ مسافروں کے لئے ہدایت جاری

ریاض کے کنگ خالد ائیرپورٹ کے متاثرہ مسافروں کے لئے ہدایت جاری

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے باعث متاثرہ مسافروں کے لیے سعودی وزارتِ خارجہ نے اہم ہدایت جاری کر دی ہے۔ سعودی وزارتِ خارجہ نے ان مسافروں سے اپیل کی ہے جن کی پروازیں متاثر