







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بیرسٹر گوہر علی خان اور شیر افضل مروت نے اختلافات ختم کرکے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔تفصیلات کے مطابق افضل مروت پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان سے ملاقات کے لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نئی قومی اسمبلی میں 112 نومنتخب اراکین کا تعلق زمینداری کے شعبے سے ہے۔ نئی قومی اسمبلی میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے۔ جیو الیکشن سیل کی تحقیق کے مطابق نومنتخب 265 ارکان میں سے 112 کا تعلق زمینداری کے شعبے سے ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سندھ گیمزمیں ایتھلیٹ بیہوش،دوا نہ ابتدائی طبی امداد ، عدم سہولتوں کیوجہ سے رکشہ میں ڈال کر اسپتال لے جانا پڑا۔سندھ گیمز کے دوسرے دن نیشنل اسپورٹس اینڈ کوچنگ سینٹر میں 10 ہزار میٹر ریس میں دوڑنے والا ایتھلیٹ حمزہ ریس کے بعد بےہوش ہوگیا۔ ابتدئی طبی

دادو(روشن پاکستان نیوز)دادو میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ دادو نے درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے کیس میں 3 ملزمان کو سزا سنا دی۔ عدالت نے تینوں ملزمان کو سزا کے طور پر 18 ماہ تک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر سبطین خان کی زیر صدارت ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار پنجاب مریم نواز کی ایوان میں آمد پر ہنگامہ آرائی ہوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ماہر ٹرینرز کا کہنا ہے کہ ایک ایسی ورزش ہے جو تمام مسلز گروپس کو مضبوط کرتی ہے اور اسے کرنے میں 10 منٹ سے بھی کم وقت لگتا ہے اور آپ اس ورزش کو کرنے کے بعد فرق محسوس کریں گے۔ ٹرینرز کے مطابق اس کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کراچی پریس کلب کے باہر مختلف سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کے خلاف شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 27 فروری کو بھرپور احتجاج ہوگا، پرامن مزاحمت ہماری کامیابی کا منہ بولتا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا، فیصلہ کیا گیا ہے کہ صوبائی کابینہ مرحلہ وار بنائی جائے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں 15 ایم ایل ایز کو صوبائی کابینہ میں وزارتیں

ٹھٹھہ (روشن پاکستان نیوز) دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دو لائنیں پھٹ گئیں۔ واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق 72 انچ قطر کی پائپ لائنیں نمبر 5 اور 2 بیک پریشر کے باعث پھٹ گئیں، جہاں سے کراچی کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ واٹر

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پشاور کی چار احتساب عدالتوں (نیب کورٹس) کو ختم کر کے ان میں چار دیگر عدالتیں قائم کر دی گئیں۔ وفاقی حکومت نے پشاور کی چار احتساب عدالتوں کو ختم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ ان عدالتوں کی جگہ دو انسداد منشیات عدالتیں، ایک