اتوار,  10 مئی 2026ء

دفاع کے لئے 2 ہزار ارب روپے سے زائد کی رقم مختص

دفاع کے لئے 2 ہزار ارب روپے سے زائد کی رقم مختص

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں دفاع کے لئے 2 ہزار ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کر دی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 877 ارب روپے کے حجم کا وفاقی