حیدرآباد کنگز مین کو شکست دیکر پشاور زلمی پی ایس ایل کی فاتح بن گئی May 3, 2026 لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں پشاور زلمی، حیدرآباد کنگز مین کو 5 وکٹ سے شکست دے کر دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں