







برلن(روشن پاکستان نیوز) جرمنی کے ریاستی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی سب سے آگے، اقتدار کے قریب پہنچ گئی۔ جرمنی کی ریاست سیکسنی انہالٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت آلٹرنیٹو فار جرمنی نے میدان مار لیا، ایگزٹ پولز کے مطابق جماعت نے 44